Karakoram Highway
/
Gilgit

Gilgit Monument

Keyword
gilgit monument

شہدائے آزادی یادگار گلگت

باغ کے مغربی کنارے پرشہدائے آزادی کی یادگار سنگ سفعد سے تعمیر کی گئی ہے۔ یہ ان شہدا کی یاد تازہ کرتی ہے جنہوں نے ڈوگرہ راج کے خلاف ۱۹۴۷ میں لڑی جانے والی جنگ آزادی میں حصہ لیا اور جان کے نظرانے دیکر بلتستان کو ڈوگرہ راج سے آزاد کرا یا تھا۔ آزادی کے یہ متوالے اپنے خون سے آزادی کی شمع روشن کر گئے۔ یہ یادگار بہادری اور جرات کی شاندار روایات کی امین ہے۔

شہزاد احمد حمید کی کتاب قراقرمشہزاد احمد حمید کی کتاب قراقرم کے ساتھ

 

By
http://www.geogilgit.org/eco_gilgit_city.php